Posts


 

Our Iron Lady 😍 @Seemabiapti Heartiest congratulations on notified as AGS(NP).. Position is Changed Responsiblity will be increased but always with you Our Support Bank

Kanwal Qazelbash

عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے

لالہ جی اگر آپ شادی پر آتے تو دعوت کھاتے ۔۔۔۔ نہیں آئے تو کھلانی پڑی😜🙂 ہم دونوں کی جانب سے ایک خوبصورت شام میں خوبصورت افطار کروانے کا شکریہ آغا لالہ ❤️🙂

Yum Yum Yummmmmmy 😷 Blessings ❤️ Yes We Are Foody 😋

Live More ,Worry Less 😊 Sangi Tangi Mangi

آم کے رس کو جوس کہتے ہیں 😂 جو عید پر پوسٹ نہ لگائے اسے کنجوس کہتے ہیں 😂

اور پھر ہمیں کہا جاتا ہے حویلی والے 😂 تم بھی حویلی والے😊 ہم بھی حویلی والے😊 آؤ سب مل کر بولو حویلی والے حویلی والے☺ پنڈی کا پاوا حویلی لاوہ حویلی لاوہ 😂😂

Create Your Own Sunshine 🌟

میں کنول قزلباش سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کے ساتھ کھڑی ہوں ، وہ تعلیم یافتہ، پرخلوص اور ملنسار خاتون ہیں ان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ ناقابلِ برداشت ہے