مرکزی صدر وومن ونگ پاکستان پی ٹی آئی محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی ہدایت پر مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وومن پاکستان سیدہ سمیرا رضا صاحبہ نے چکوال کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے چکوال کی خواتین کو آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے آگاہی دی @KQazelbash





 

Comments