پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کا #جیل_بھرو_تحریک حوالے سے اہم اجلاس اجلاس میں تحصیل صدور و جنرل سیکریٹریز، کینٹ صدور وجنرل سیکریٹریز، یوتھ ونگ، لیبر ونگ کے صدور اور ضلعی عہدیداران نے شرکت ضلع بھر سے 2000 سے زائد کارکنان و عہدیداران نے اپنی گرفتاری کے لیے نام پیش #ImranKhan

 




Comments