Skip to main content
لوٹ کر ملک کو کنگال بنانے والوں قوم سے اپنی خیانت کا نتیجہ دیکھو ہاتھ مظلوموں کے ہیں اب جو گریبانوں پر اپنی عیاش مزاجی کا تماشا دیکھو ہوش مندی کا تقاضہ ہے کہ مہجور عوام ہو نہ جائیں کہیں آشفتہ دنیا دیکھو اب جو طوفان اٹھایا ہے تو ان موجوں میں آخری ملک کے بد کار کو بہتا دیکھو اور تحریک سے انصاف کی ٹکر مت لو یہ تمنچوں کا نہیں کھیل خدارا دیکھو
Comments
Post a Comment