انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کنول قزلباش سوشل میڈیا ڈپٹی کنوینئر نارتھ پنجاب پاکستان تحریک انصاف عثمان بھٹی سینئر وائس پریزیڈنٹ ٹریڈ ونگ ضلع راولپنڈی راجہ انجم صاحب اور چیئرمین زکوۃ کمیٹی راجہ طاہر کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف ویمن ونگ سیدہ سمیرا رضا کی عیادت کرنے ان کے گھر تشریف لائے۔✌ اللہ تعالیٰ سیدہ سمیرا رضا کو جلد از جلد صحت وتندرستی عطاء فرمائے۔آمین









Kanwal Qazelbash



 

Comments